جانب دار

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - پچ کرنے والا، طرف دار، (کسی ایک فریق کا) حمایتی، ساتھ دینے والا، پشت پناہ۔ "یکدست کے جانب دار جو حاضر تھے دست بقبضہ ہوئے۔"      ( ١٨٩٠ء، بوستان خیال، ١١:٦ )

اشتقاق

عربی زبان سے ماخوذ اسم 'جانب' کے ساتھ فارسی مصدر 'داشتن' سے مشتق صیغۂ امر 'دار' بطور لاحقۂ فاعلی لگنے سے مرکب توصیفی 'جانب دار' بنا۔ اردو میں ١٨٩٠ء میں "بوستان خیال" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - پچ کرنے والا، طرف دار، (کسی ایک فریق کا) حمایتی، ساتھ دینے والا، پشت پناہ۔ "یکدست کے جانب دار جو حاضر تھے دست بقبضہ ہوئے۔"      ( ١٨٩٠ء، بوستان خیال، ١١:٦ )